آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس‘ افغانستان اور بھارت کی جانب سے کی جانے والی سرحدی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 اپریل 2016 15:12
راولپنڈی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ جنرل راحیل شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، خاص طور پر سرحدی علاقوں میں افغانستان اور بھارت کی جانب سے کی جانے والی سرحدی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حالات کیسے بھی ہوں ملک کی سالمیت کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کانفرنس میں پاکستان مخالف اداروں کی جانب سے کی جانے سے والی ملک دشمن سرگرمیوں کا قلع قمع کرنے اور ملک کے کونے کونے میں امن وامان کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.