پاناما پیپرز کا فارنزک آڈٹ ہونا چاہیے: وزیر دفاع خواجہ آصف

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 19:24

پاناما پیپرز کا فارنزک آڈٹ ہونا چاہیے: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز کا فارنزک آڈٹ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز کا فارنزک آڈٹ ہونا چاہیے۔

(جاری ہے)

اگر اپوزیشن انکوائری کمیشن پر مطمئن نہ ہوں تو معاملہ سپریم کورٹ میں لے جائیں۔ حکومت بھی فرانزک آڈٹ کیلئے تیار ہے۔