وزیراعظم کی جانب سے ذاتی معاملات پر قوم سے ذاتی خطاب کرنے اور پاکستان ٹیلی ویژن کے وسائل استعمال کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کا شدیدردعمل
میاں محمد ندیم جمعہ 8 اپریل 2016 20:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08اپریل۔2016ء) وزیراعظم کی جانب سے ذاتی معاملات پر قوم سے ذاتی خطاب کرنے اور پاکستان ٹیلی ویژن کے وسائل استعمال کرنے پر اپوزیشن جماعتوں نے شدیدردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے تو پی ٹی وی پر اپنے خطاب کیلئے مراسلہ لکھا تو اپوزیشن رہنماوں نے ان کے مطالبے کی پرزور حمایت کی۔
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی وی پر اپوزیشن رہنماوں کی تقریر بھی براہ راست دکھائی جائے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی ان کے ٹیکسوں سے چلتا ہے۔ عمران خان کو قوم سے خطاب کا موقع دیا جائے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں کہ قومی ادارے قوم کی ملکیت ہیں اجازت ملنے پر عمران خان پی ٹی وی پر قومی اہمیت کے معاملات پر خطاب کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.