Live Updates

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ‘ عمران خان

جمعہ 8 اپریل 2016 22:03

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ‘ عمران خان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہو رمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس کی ایک کروڑ صفحات پر مشتمل دستاویزات ہیں ، ابھی تو پہلی قسط آئی ہے بلکہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے جس پر انکے ہمراہ موجود رہنماؤں نے بھرپور قہقہ لگایا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :