پی ایس بی کے سینئرفوٹوگرافرفاروق عبداللہ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے

جمعہ 8 اپریل 2016 22:29

پی ایس بی کے سینئرفوٹوگرافرفاروق عبداللہ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سینئرفوٹوگرافرفاروق عبداللہ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے ،نمازجنازہ آج دن 02:30پرریس کورس گراوٴنڈراولپنڈی میں اداکی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈاسلام آبادکے سینئرفوٹوگرافرفاروق عبداللہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ،مرحوم کی نمازجنازہ آج ہفتہ کے روزسول لائن ریس کورس گراوٴنڈمیں اداکی جائے گی