ژوب ڈی آئی خان روڈپرپک اپ الٹنے سے 3افرادشدیدزخمی،فوری طورپرسی ایم ایچ منتقل کردیاگیا

جمعہ 8 اپریل 2016 22:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء) ژوب ڈی آئی خان روڈ پر پک الٹنے کے باعث3 افراد شدید زخمی اطلاعات کے مطابق ژوب ڈی آئی خان روڈ پرپک الٹنے سے3 افراد اللہ داد، خیراللہ اور کفایت شدید زخمی ہوئے جس سے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :