لیگی ایم پی اے کشوراحمدجتک اپنے آبائی گاؤں وڈیرہ شکرخان جتک میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی

جمعہ 8 اپریل 2016 22:39

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء ) مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کشور احمد جتک اپنے آبائی گاؤں وڈیرہ شکر خان جتک میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی اس سے قبل اپنے فنڈز سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی معائنہ کریں گی اور افتتاح کریں گی۔

متعلقہ عنوان :