پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تقسیم کتب مہم

ہفتہ 9 اپریل 2016 13:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے علی پور،قصوراور کہروڑ پکاکے231 پارٹنر سکولوں میں کل9 اپریل کو 2 لاکھ88 ہزار نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علی پور تحصیل کے 59 پارٹنر سکولوں میں 96 ہزار کتب جبکہ کہروڑ پکا تحصیل کے 79 پارٹنر سکول مالکان کو ایک لاکھ12 ہزار کتابیں دی گئیں۔اسی طرح قصور کے 93 پارٹنر سکولوں میں 80 ہزار کتابیں تقسیم کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :