کوٹلی میں کھیلوں کے فروغ کیلئے انقلابی اقدام،آرگنائزنگ کمیٹی نے کوکا کولاکوٹلی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا
ہفتہ 9 اپریل 2016 16:34
کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء)کوٹلی میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انقلابی اقدام،آرگنائزنگ کمیٹی نے کوکا کولاکوٹلی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ٹی 20کرکٹ ٹورنا منٹ رواں ماہ ہوائی جہاز گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔کوٹلی کی پانچ ٹیمیں اولپرزلائین گلہار،بلیاہ واریئرز،رولی چیلنجرز،میزان بینک،پنگ پیراں یونائیٹڈ شرکت کریں گی۔
ملک شوکت سلیم ،خواجہ ظفر یاب سبحانی ،ظفرملک،عرفان عارف،ملک وجیہ الحسن اورطارق داوٴد میں ٹیم اونرز،اولپرز،EVO فرنچائز،HBL،نذرسنز،میزان بینک اورطارق برادرزاینڈکمپنی میں سپانسپرز جبکہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی کے ایس ایل کا میڈیا پارٹر ہوگا۔کوکاکولا کے ایس ایل کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر منصور چوہدری،ٹیم اونرز ملک شوکت سلیم ،خواجہ ظفریاب سبحانی ،ظفرملک،عرفان عارف،ملک وجیہ الحسن ،طارق داوٴد اور دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف سے یو اے ای میں پی ایس ایل کا انعقاد یقینی قابل فخر عمل تھا مگر انتہائی اہم ٹورنا منٹ میں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کی بہت کمی محسوس کی گئی۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.