جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے زیراہتمام کل انضمام کی خوشی میں کانفرنس بعدازاں غبرگ میں یونٹوں کامشترکہ اجلاس ہوگا

ہفتہ 9 اپریل 2016 22:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے زیراہتمام آج اتوارکوانضمام کی خوشی میں صبح دس بجے کچلاک میں انضمام جمعیت کانفرنس ہوگی جس سے ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،مولانامحمدحنیف،مولاناولی محمدترابی،حافظ محمدیوسف ودیگرخطاب کریں گے درین اثناء 21اپریل کوتحفظ مدارس کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں کل اتوارکوتین بجے غبرگ میں نوحصار،غبرگ،بلیلی،ریگی ناصران اورسمنگلی یونٹوں کامشترکہ اجلاس ہوگاجس سے مولاناولی محمدترابی ودیگرخطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :