افغانستان کا دارالحکومت کابل دھماکوں سے لرز اٹھا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 اپریل 2016 23:10

افغانستان کا دارالحکومت کابل دھماکوں سے لرز اٹھا
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اپریل۔2016ء) افغانستان کا دارالحکومت کابل دھماکوں سے لرز اٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکے سنے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی روانگی کے بعد ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 3 راکٹ داغے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :