Live Updates

عمران خان چندہ مہم کے سلسلے میں 4 روزہ دورے پر 15 اپریل کو لندن جائیں گے

پیر 11 اپریل 2016 00:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 4 روزہ دورے پر 15 اپریل کو لندن جائیں گے ۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 4 روزہ دورے پر لندن جائیں گے ۔

(جاری ہے)

یہ دورہ 15 اپریل سے شروع ہو گا ۔ وہ لندن میں چندہ اکٹھا کرنے کی مہم میں حصہ لینگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :