مظفرآباد،آزاد کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

پیر 11 اپریل 2016 15:11

مظفرآباد ۔ 11 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) آزاد کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرپرسن شمشاد عزیز نے کمیٹی کااجلاس اراکین کی مصروفیات کے باعث غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

مختلف محکمہ جات سے متعلق11 سے 14 اپریل تک ملتوی اجلاسوں کا نیا شیڈول پی اے سی سیکرٹریٹ سے جلد جاری کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :