میرادوراقتدارکامیاب رہا،صرف لیبیا میں بدترین غلطی ہوئی، اوباما کا اعتراف
لیبیامیں مداخلت درست اقدام، قدافی کو معزول کرنے کے بعد کی صورتحال کی پیش بندی نہ کرنا بدترین غلطی تھی،امریکی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 11 اپریل 2016 21:32
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ بدترین دن وہ تھا جب سینڈی ہک ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ صدر اوباما نے لیبیا کے بارے میں افسوس کا اظہار کیا ہو۔
گذشتہ ماہ ایک میگزین کو انٹرویو میں انھوں نے کہا تھا کہ لیبیا میں کارروائی میں پیش رفت ان کی توقع کے عین مطابق ہوئی لیکن اس کے باوجود لیبیا آج بحران کا شکار ہے۔اْس انٹرویو میں انھوں نے فرانس اور برطانیہ پر تنقید کی تھی اور خاص طور پر برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے بارے میں کہا تھا کہ لیبیا میں مداخلت کے بعد ان کی توجہ دوسرے امور کی وجہ سے بٹ گئی۔ صدر اوباما نے گذشتہ برس ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکہ میں ذاتی اسلحے کے بارے میں سخت قوانین متعارف کرانے میں ناکامی ان کے لیے سب سے زیادہ مایوسی کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.