وزیراعظم اپنے طبی معائنے کیلئے بدھ کولندن جائینگے،ترجمان

پیر 11 اپریل 2016 23:54

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) وزیراعظم اپنے طبی معائنے کیلئے بدھ کولندن جائینگے۔ترجمان کے مطابق وہ اپنا طبی معائنہ قومی مصروفیات کی وجہ سے کئی بار ملتوی کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :