مونگ پھلی کی کاشت اپریل کے آخر تک مکمل کرلی جا ئے، محکمہ زراعت

منگل 12 اپریل 2016 14:01

فیصل آباد۔12 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کی کاشت اپریل کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ مونگ پھلی بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کی معاشی حالت کو سنوارنے اور ان کا معیار زندگی بہتر بنانے میں اہم کردار اد اکرتی ہے لہٰذا کاشتکار مونگ پھلی جسے سونے کی ڈلی بھی کہا جاتاہے کی بوائی کیلئے محکمانہ سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور رواں ماہ کے آخر تک اس کی کاشت مکمل کر لیں تاکہ بہتر فصل کا حصول ممکن ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :