خیبرپختونخوا…7اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
کا غذات نامزدگی جمع کرا نے کی( کل) آخری تاریخ ، پولنگ 5مئی2016کو ہوگی
منگل 12 اپریل 2016 23:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا کے 7اضلاع میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کے مطابق کا غذات نامزدگی جمع کرانیکی آج آخری تاریخ ہے۔ ان اضلاع میں پشاور، چارسدہ، مردان، بنوں، ہری پور، بونیر اور ، لوئر دیر شامل ہیں۔ جہاں مختلف ویلیج کونسلوں میں جنرل، خواتین ،مزدور/کسان اور یوتھ کونسلر کی نشست سمیت ضلع ہری پور میں ضلع کونسل کی ایک خالی نشست بھی شامل ہے۔
13اپریل 2016کو ان کاغذات نامزدگی کی وصولی کا نوٹس جاری کیا جائیگا۔(جاری ہے)
کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 14اپریل 2016کو دائر کی جاسکیں گے۔ ان کاغذات کی جانچ پڑتال15اپریل 2016 کو ہوگی۔ اور درست قرار دئے گئیامیدواروں کی فہرست شائع کی جائیگی۔ کاغذات کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 18اور19اپریل 2016 تک داخل کی جاسکیں گے۔ اور ان اپیلوں پر فیصلہ20اور21 اپریل 2016تک کیا جائیگا۔امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی22اپریل 2016 تک واپس لے سکیں گے۔ اور اُسی دن امیدواروں کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔25اپریل 2016کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائیگی۔ جبکہ اس ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5مئی 2016کو ہوگی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.