سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی بدھ 13 اپریل 2016 20:33

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

ریاض (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اپریل 2016ء) سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے بعد تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

شدید بارشوں کے باعث ریاض اور دیگر شہروں میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اس تمام صورتحال میں متاثرہ شہروں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ جبکہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :