جہانگیر ترین کی دبئی میں ہونے والی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ سامنے آنے والا ہے: طلال چودھری

muhammad ali محمد علی بدھ 13 اپریل 2016 22:41

جہانگیر ترین کی دبئی میں ہونے والی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ  سامنے آنے ..
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اپریل 2016ء) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی دبئی میں ہونے والی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ سامنے آنے والا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آنے والی ہیں۔ جہانگیر ترین کی دبئی میں ہونے والی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ سامنے آنے والا ہے۔ جہانگیر ترین صرف شوگرمافیا ہیں۔ جہانگیرترین اپنی آف شورکمپنی کاجواب دیں۔ جہانگیرترین کس منہ سےشریف خاندان پر الزام لگا رہے ہیں۔