طیارے میں دوران سفر چودھری نثار سے بات ہو گئی، 24 اپریل کو جلسہ ایف 9 پارک میں ہی ہوگا: عمران خان
محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 20:56
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ چودھری نثار سے بات ہو گئی ہے 24 اپریل کو جلسہ ایف 9 پارک میں ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لندن پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ںثار اور جہانگیر ترین بھی ہیں۔ تینوں رہنما ایک ہی طیارے میں لندن پہنچے ہیں۔
(جاری ہے)
لندن ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ دوران سفر طیارے میں ان کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے بات چیت ہوئی۔
اس دوران 24 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں۔ چودھری نثار خیال تھا کہ ہم ریڈ زون یا بلیو ایریا میں جلسہ کریں گے۔ تاہم انہیں بتا دیا ہے کہ ہم ریڈ زون کی جانب نہیں جائیں گے۔ ہم صرف ایف نائن پارک میں جلسہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.