عبدالستار ایدھی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال داخل

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 اپریل 2016 21:54

عبدالستار ایدھی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال داخل

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) عبدالستار ایدھی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال داخل کروا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی طبیعت دوبارہ ناساز ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

طبیعت ناساز ہونے کے باعث عبدالستار ایدھی ہسپتال داخل کروا دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے بلقیس ایدھی نے کہا ہے کہ وہ ایدھی صاحب کی طبیعت کے لیے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ عوام سے اپیل ہے وہ ایدھی صاحب کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

متعلقہ عنوان :