کا شتکا روں کو ملا وٹ سے پاک زرعی ادویا ت کی فراہمی کیلئے کھا دڈیلرز کی دوکا نوں کا مسلسل معائنہ کیا جا رہا ہے،چوہدری خالدمحمود

ہفتہ 16 اپریل 2016 17:45

لیہ۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء ) ضلعی انتظامیہ طالب علموں کو جد ید خطو ط پر تعلیم و تربیت اور ذہنی و جسما نی نشو و نما کیلئے آوٴٹ ڈور و اِ ن ڈور کھیلو ں کے فروغ کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے تا کہ نو جو ان نسل کو اپنی صلا حتیں منوانے کے مواقع میسر آسکیں ، ڈی پی ایس لیہ کا سپو رٹس گا لا اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ،یہ با ت ڈی سی ا و رانا گلزار احمد نے ڈی پی ایس بوائز ونگ کے سپورٹس گا لا کی اختتا می تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہی۔

تقریب میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، پر نسپل غلام عباس بخاری ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کے فروغ کیلئے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور سپو رٹس گراوٴنڈ کے ذریعے تعلیمی اداروں میں مختلف کھیلو ں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

جس کیلئے حکو مت پنجا ب فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا و نے کہا کہ ڈی پی ایس کے اساتذہ کر ام طالب علموں کی ذہنی و جسما نی نشوو نما کیلئے مختلف کھیلو ں کو فروغ دیں اور تعلیمی میدان کے مو جو دہ معیار میں اضا فہ کے لئے اپنی خدما ت نئے جوش و لولے سے سرانجا م دے کر طا لب علمو ں کو علم کی روشنی سے منور کر یں۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ ، ایم پی اے و ای ڈی او ورکس عرفان انجم نے سپو رٹس گا لا میں نما یا ں کا رکر دگی کے حا مل کھیلا ڑیو ں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔