تباہ کن زلزلہ آنے والا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
فہد شبیر اتوار 17 اپریل 2016 19:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء)گزشتہ چار روز میں دنیا کے مختلف حصوں میں اب تک 9 زلزلے، سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں تواتر سے آنے والے یہ جھٹکے کسی تباہ کن زلزلے کی وارننگ ہو سکتے ہیں۔حالیہ دنون میں میانمار، فلپائن کوسٹ لائن، جاپان اور دیگر علاقوں میں 9 زلزلے محسوس کئے گئے۔
ان میں سے سب سے خطرناک اور تباہ کن زلزلہ ایکواڈور میں آیا۔ ہفتے کی رات کو آنے والے سات اعشاریہ آٹھ شدت کے اس زلزلے میں اب تک 77 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ 560 افراد زخمی ہیں۔ اس سے قبل جاپان کو دو خطرناک زلزلوں نے جھنجوڑ ڈالا تھا جن میں 32 افراد نے اپنی زندگیاں گنوائیں۔ سب سے پہلے میانمار میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ آیا جس نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.