جاپان میں آنے والے زلزلہ میں پاکستانی محفوظ ہیں، کوئی پاکستانی جاں بحق یا زخمی نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ

اتوار 17 اپریل 2016 20:09

جاپان میں آنے والے زلزلہ میں پاکستانی محفوظ ہیں، کوئی پاکستانی جاں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ جاپان میں آنے والے زلزلہ میں پاکستانی محفوظ ہیں، کوئی پاکستانی جاں بحق یا زخمی نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جاپان کے شہر اڑویش کے مقام پر 70 پاکستانیوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ زلزلہ میں پاکستانی محفوظ ہیں اور کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :