اللہ کا شکر ہے کہ پہلےسےبہترہوں،جلد ہی وطن واپس جائوں گا، وزیراعظم نواز شریف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 اپریل 2016 22:59

اللہ کا شکر ہے کہ پہلےسےبہترہوں،جلد ہی وطن واپس جائوں گا، وزیراعظم ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف چودھری نثارسےملاقات کےبعد چرچل ہوٹل سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ہوٹل سے نکلتے ہوئے نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں پہلے سے بہتر ہوں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ میرا طبی معائنہ ہوا ہے اور اب طبیعت اچھی ہے۔ وطن واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد ہی وطن واپس جائیں گے۔ نجی ٹی وی کےسوال پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ آپ کی دُعا ہے تو سب تسلی بخش ہے۔

متعلقہ عنوان :