پوری قوم وزیراعظم کی آمد کی منتطر ہے: شہباز شریف

muhammad ali محمد علی پیر 18 اپریل 2016 21:50

پوری قوم وزیراعظم کی آمد کی منتطر ہے: شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) شہباز شریف کا کہنا ہے پوری قوم وزیراعظم کی آمد کی منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف اپنے طبی معائنے کے بعد لندن سے پاکستان واپسی کیلئے کل بروز منگل کو روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے وزیراعلی شہباز شریف کا بیان سامنے آیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم مکمل خیر و عافیت سے ہیں۔ پوری قوم وزیراعظم کی آمد کی منتظر ہے۔ وزیراعظم کے پاکستان واپس آتے ہی ترقی کا سفر مزید تیز ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :