نوازشریف نے لندن سے 10کروڑروپے کی معروف برانڈکی گھڑی خریدلی

پیر 18 اپریل 2016 22:34

نوازشریف نے لندن سے 10کروڑروپے کی معروف برانڈکی گھڑی خریدلی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے لندن کے شاپنگ سنٹرمیں 10کروڑروپے کی معروف برانڈکی گھڑی خریدی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے لندن کے شاپنگ سنٹرمیں ایک بارپھرمہنگی ترین خریداری کرلی ۔خبررساں ادارے آن لائن کے مطابق شاپنگ کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسین نوازبھی تھے ،ایک نجی ٹی وی چینل نے وزیراعظم کی شاپنگ کے دوران خریداری کی ویڈیو فوٹیج بھی حاصل کرلی

متعلقہ عنوان :