وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اپریل 2016 15:17

وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف خطاب کے دوران پانامہ لیکس پر بات کریں گے جبکہ پانامہ لیکس پر انکوائری کمیشن سے متعلق بھی قوم کو اعتماد میں لیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف پانامہ لیکس کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومتی حمکت عملی سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :