وزیراعظم نے قوم سے خطاب نہیں کیا مذاق کیا ہے ، طاہر القادری

جمعہ 22 اپریل 2016 22:40

وزیراعظم نے قوم سے خطاب نہیں کیا مذاق کیا ہے ، طاہر القادری

اسلام آباد/دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب نہیں کیا بلکہ مذاق کیا ہے ۔جمعہ کو وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب نہیں بلکہ مذاق کیا ۔ انہوں نے سیاسی مخالفین کو نہیں کسی اور کو آنکھیں دکھائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دھمکیاں دینے کے بجائے وزیراعظم ناجائز دولت کا حساب دیں ۔ تفصیلات کے مطابقجمعہ کو وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب نہیں بلکہ مذاق کیا ۔ انہوں نے سیاسی مخالفین کو نہیں کسی اور کو آنکھیں دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیاں دینے کے بجائے وزیراعظم ناجائز دولت کا حساب دیں ۔

متعلقہ عنوان :