Live Updates

تحریک انصاف کے 24 اپریل کے جلسے کی تیاری کمزور ہے: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 اپریل 2016 23:17

تحریک انصاف کے 24 اپریل کے جلسے کی تیاری کمزور ہے: شیخ رشید
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 اپریل۔2016ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 24 اپریل کے جلسے کی تیاری کمزور ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 24 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کیلئے تحریک انصاف کی تیاری بہت کمزور ہے۔

(جاری ہے)

تاہم جلسے کو ناکام نہیں ہونے دیں گے۔ جلسے کو کامیاب کرنے کیلئے کمی راولپنڈی سے پوری کر دیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات