Live Updates

پی ٹی آئی کاڈی جے تبدیل ، فیصل آباد کے کا مران نئے ڈی جے ہو نگے

ہما رے پا س میوزک کے جدید آلات ہیں جو اس سے پہلے استعمال نہیں ہو ئے، ڈی جے کا مران

اتوار 24 اپریل 2016 14:43

پی ٹی آئی کاڈی جے تبدیل ، فیصل آباد کے کا مران نئے ڈی جے ہو نگے

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پی ٹی آئی نے اپنا ڈی جے بدل لیا فیصل آباد کے کا مران پی ٹی آئی کے نئے ڈی جے ہو نگے ۔ہما رے پا س میوزک کے جدید آلات ہیں جو اس سے پہلے پا کستان میں استعمال نہیں ہو ئے پورا نظام ڈو لبی ہے۔

(جاری ہے)

میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کامران نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہما رے تمام معما لات طے پا گئے ہیں۔ ہمارا میو زک سسٹم پا کستان کا جدید ترین میو زک سسٹم ہے جو امریکہ سے لا یا گیا ہے اور یہ ڈو لبی سسٹم ہے عوام اس سے محضو ظ ہو نگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات