Live Updates

اسلام آباد تحریک انصاف جلسہ، شرکا رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹیرین انکلوژر میں داخل، خواتین کے انکلوژر کے قریب پہنچ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 20:19

اسلام آباد تحریک انصاف جلسہ، شرکا رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹیرین انکلوژر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر شرکا رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق شرکا رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹیرین انکلوژر میں داخل ہو گئے ہیں جہاں تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ موجود ہیں اس موقع پر سیکورٹی نے انکلوژر کو گھیرے میں‌لے لیا ہے جبکہ شرکا کی بڑی تعداد رکاوٹیں توڑ کر خواتین کے انکلوژر کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات