پاکستانیو تیار ہو جاؤ، ہم ایک ایک گلی میں تمہارے پاس آ رہے ہیں: مصطفیٰ کمال
فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 22:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء)کراچی کے باغ جناح میں پاک سرزمین پارٹی کے پہلے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال نہایت جذباتی اور پرجوش نظر آئے۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز سورہ فاتحہ کی تلاوت و ترجمہ سے کیا اور آج کے دن کو تاریخ کا سنہری دن قرار دیا۔باغ جناح میں پاک سرزمین پارٹی کے پہلے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے کم ترین مدت میں ایک نئی سیاسی جماعت کو منظم کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی ایک ورلڈ ریکارڈ ہے کہ چند روزہ جماعت کے پہلے جلسے میں کروڑوں کا مجمع موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا آج کے دن کو تاریخ سنہری دن کے طور پر یاد رکھے گی۔ لوگ جوق در جوق ہماری جماعت میں داخل ہو رہے ہیں، ہم آئندہ چند روز میں اپنی جماعت کا جامع منشور پیش کریں گے لیکن ہمارے منشور کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں کہ ہمیں ایسی جمہوریت نہیں چاہئے جو صرف اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے ایوانوں میں ہو، ہمیں وہ جمہوریت چاہئے جو عوام کو بااختیار بنائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.