عمان پولیس کی کاروائی ،45 تارکینِ وطن الکوحل کے استعمال پر گرفتار

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 27 اپریل 2016 18:16

عمان پولیس کی کاروائی ،45 تارکینِ وطن الکوحل کے استعمال پر گرفتار

مسقط :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27اپریل 2016ء) : عمان پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 45 تارکین وطن کو الکوحل کے استعمال پر گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے العزیبیہکے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے45 تارکین وطن کو گرفتار کیا ،جو کے عوامی مقامات پر سرِعام شراب نوشی میں مصروف تھے۔ گرفتار افراد کا تعلق مختلف ممالک سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :