ترکی کےشہر برسا میں دھماکا، 3 افراد زخمی: ترک میڈیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 اپریل 2016 20:03

ترکی کےشہر برسا میں دھماکا، 3 افراد زخمی: ترک میڈیا

انقرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26اپریل2016ء) ترکی کےشہر برسا میں دھماکے کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر برسا میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ علاقے کو پولیس کی جانب سے گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :