اسلام آباد پولیس کو سمارٹ پولیسنگ کی طرف لے کر جائیں گے۔ا نسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین
عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے نئے وسائل تخلیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘اسلام آباد پولیس کا مکمل سسٹم آئی ٹی کی بنیاد پر بنایا جا رہا ہے جہاں لوگوں کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی‘ میں نے اپنے دروازے عوام کیلئے کھول دئیے ہیں عوام جلد پولیس کے رویہ میں واضح فرق محسوس کریگی
جمعرات 28 اپریل 2016 22:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء ) تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں مختلف شعبہ جات اور پولیس کی رہائشی بارکوں کا دورہ کیااس موقع پر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے۔آئی جی اسلام آباد نے اپنے وزٹ کے دوران کہا کہ اسلام آباد پولیس کو سمارٹ پولیسنگ کی طرف لے جائیں گے ۔
اسلام آباد پولیس کا مکمل نظام جدید اور آئی ٹی کی بنیاد پر بنایا جا رہا ہے جہاں لوگوں کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیداہوں گی۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد عوام پولیس کے رویہ میں واضح فرق محسوس کرے گی ۔عوام الناس کے مسائل کے حل کے لئے نئے وسائل تخلیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔آئی جی نے مزید کہا کہ میں نے اپنے دروازے عوام کے لئے کھول دئیے ہیں وہ اپنے مسائل اور شکایات کے ازالے کے لئے بغیر کسی روک ٹوک کے آ سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.