سینئر صحافی جاوید سومرو کے اعزاز میں تقریب (کل) ہو گی

جمعرات 28 اپریل 2016 22:44

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) سینئر صحافی جاوید سومرو کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر ان کے اعزاز میں تقریب (کل) جمعہ کو سہ پہر چار بجے نیشنل پریس کلب میں ہوگی۔