گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے لیکچرارحا فظ خورشید احمد کی علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل،ڈگری جاری

جمعرات 28 اپریل 2016 22:53

لاہور۔28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے لیکچرارحا فظ خورشیداحمد قادری کو منہاج یو نیورسٹی نے علوم اسلامیہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کر دی۔

(جاری ہے)

انھوں نے اپنا تحقیقی مقالہ جی سی یونیورسٹی لاہور کے شعبہ عربی و علوم اسلامیہ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمدسلطان شاہ کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

متعلقہ عنوان :