بھینسوں میں جد ید طر یقہ نسل کشی کے لئے ان کو ٹیکہ لگوانے کی ہد ایت

جمعہ 29 اپریل 2016 15:14

سلانوالی۔29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء ) لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈ ویلپمنٹ ما ہر ین نے بھینس پا ل حضرا ت کو ہدا یت کی ہے کہ بھینسوں میں جد ید طر یقہ نسل کشی کے مند ر جہ ذیل باتوں کا خیا ل رکھیں کیو نکہ بھینسوں میں بار آور ی عا م طور پر ما ہ ستمبر تا نو مبر میں ز یا د ہ ہوتی ہے اس لیے بھینس پا ل حضرآت قدر تی طر یقہ کے علا و ہ بذر یعہ جد ید طریقہ نسل کشی با ر آور ی میں اضافہ کیلئے تر بیت یافتہ اورو یٹر نر ی ڈاکٹر یا اے آ ئی ٹکنیشن سے جد ید طر یقہ نسل کشی کا ٹیکہ لگوا ئیں ویٹرنر ی ڈاکٹر اے آ ئی ٹکنیشن جد ید طریقہ نسل کشی کے منجمد ٹیکے کو گر م کر نے کیلئے 37Cکے پا نی میں 15سیکنڈتک ڈبو نے کے عمل کو یقینی بنا ئیں بھینس کے ہیٹ میں آ نے کے 12تا 16گھنٹے کے ا ند ر نسل کشی کر وا ئیں جد ید طریقہ نسل کشی کے پہلے ٹیکے کے 12گھنٹے کے وقفے سے دو با ر ہ نسل کشی کو یقینی بنا نے سے با ر آور ی کی شرح میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ہو تا ہے۔

متعلقہ عنوان :