کما د کی کا شتہ فصل کو چو ہو ں اور سہہ کے نقصا ن سے بچا نے کیلئے ا ن کے بلوں میں ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں ر کھ بل بند کر د یں، ما ہر ین

جمعہ 29 اپریل 2016 15:14

سلانوالی۔29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء ) ز ر عی ما ہر ین نے کما د کے کا شت کا روں کو ہدا یت کی ہے کہ کما د کی کا شتہ فصل کو چو ہو ں اور سہہ کے نقصا ن سے بچا نے کیلئے ا ن کے بلوں میں ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں ر کھ بل بند کر د یں گو لیوں سے فا سفین گیس پیدا ہو کر جا نو روں کو ا ن کے بلوں کے ا ند ر ما ر دیتی ہے ما ہر ین نے کہا کہ کما د کی فصل ا یک ا ہم تر ین فصل ہے، فصل کو نشو ونما کے مر حلہ پر چو ہو ں سہہ اور جنگلی سور کے نقصا ن سے بچا نے کی ضرورت ہے، ما ہر ین نے کہا کہ چوہے فصل کی جڑوں اور تنے پر حملہ آور ہو تے ہیں یہ فصل کو قطر کر شدید نقصا ن پہنچا تے ہیں حملہ شد ہ گنے خشک ہو جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

کھیتوں کے ا ر د گر د سے جڑ ی بو ٹیاں اور سر کنڈ ہ تلف کر نے سے چو ہو ں کی تعد ا د کم کی جا سکتی ہے ،کیونکہ یہ ا ن میں چھپے ر ہتے ہیں جنگلی بلیوں گیڈروں اور الوو کا شکا ر نہ کریں کیو نکہ چو ہے ا ن کی ا ہم خورا ک ہے پنجر ے یا کڑکی میں گھی و الی روٹی ا مر و دیا سیب و غیر لگا کر چو ہو ں کا شکا ر کر کے تلف کر یں زنک فا سفا ئیڈ کی گڑ اور آٹے کے ساتھ گو لیاں بنا کر چو ہو ں کے بلوں کے قر یب ر کھیں تا کہ چو ہے گو لیاں کھا کر مر جا ئیں ایلو مینیم فا سفا ئیڈ کی ا یک گو لی بل کے ا ند ر ر کھ کر بند کرنے سے بھی چو ہے تلف ہو جا ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :