ابوظہبی:میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی مویشی فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

جمعہ 29 اپریل 2016 16:53

ابوظہبی:میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی مویشی فروشوں کے خلاف کریک ..

ابوظہبی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) :ابوظہبی میونسپل کارپوریشن نے غیر قانونی مویشی فروشوں کے خلاف مہم کا اغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن نے اس مہم کا آغاز بغیر لائسنس کے مویشیوں کی فروخت کو روکنے کے لئے کیاہے، تا کہ شہریوں کو غیر میعاری گوشت کی فراہمی نہ ہو سکے۔

(جاری ہے)

بغیر لائسنس مویشی فروش شہر میں گندگی ،غلاظت ، اور اس بہت سی بیماریوں کا باعث بن رہے ہیں۔اس مہم کے دوران میونسپل انتطامیہ نے بڑی مقدار میں جانور بھی ضبط کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :