Live Updates

تحریک انصاف کے ڈی جے بٹ کے والد لاہور میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق

Ijaz Muhammad محمد اعجاز جمعہ 29 اپریل 2016 22:14

تحریک انصاف کے ڈی جے بٹ کے والد لاہور میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) تحریک انصاف کے ڈی جے بٹ کے والد لاہور میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مشہور ڈی جی بٹ کے والد کے ساتھ افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جے بٹ کے والد لاہور کے حسین چوک میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ ٹریفک حادثے کے باعث ڈی جے بٹ کے والد موقع پر ہی جان کی بازی ہار بیٹھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات