عجمان:پولیس نے سال 2105میں 5,052گاڑیوں کو ضبط کیا
منگل 3 مئی 2016 13:37
عجمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء) : عجمان پولیس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2015میں 5,052گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور ٹریفک میں خلل ڈالنے پر ضبط کیا گیا۔ضبط کی گئی گاڑیوں میں کاروں کی تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں 9فیصد زیادہ ہے۔
(جاری ہے)
عجمان پولیس کے ڈائیریکٹر کرنل علی حُمید المصیبی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گا ڑیاں ضبط کرنے پر سختی سے عمل کیا گیا ہے، تا کہ ڈرائیور مستقبل میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
ضبط کی گئیں گاڑیوں کی تفصیلات کچھ اسطرح ہیں۔714گاڑیاں لال بتییاں استعما ل کرنے ، 507گاڑیاں حادثات میں شامل ہونے کی وجہ سے،272بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے پر،206 گہرے رنگ کی سکرین کے استعمال ،106انجن کی میں تبیدیلی کرنے والی گاڑیاں،76 لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی وجہ سے، اور 78جرائم میں استعمال کی جانے کی وجہ سے ضبط کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.