(ن) لیگ کے گلو بٹ مال روڈ پر پی ٹی آئی کی خواتین سے بد سلوکی میں ملوث ہیں‘ پی ٹی آئی ویمن ونگ
واقعہ میں ملوث ہونے کے بعد مگر مچھ کے آنسو بہانے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے‘ مرکزی صدر منزہ حسن کی سلونی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 3 مئی 2016 18:37
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ نے مسلم لیگ (ن) پر مال روڈ کے جلسے میں خواتین کیساتھ بد سلوکی کے واقعہ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوبٹوں کے ذریعے بدتمیزی کروانے اور اور پھر اس پر مگرمچھ کے آنسو بہانے کی شدید بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔
(جاری ہے)
مرکزی صدر وومن ونگ منزہ حسن اور پنجاب وومن ونگ کی صدر سلونی بخاری نے چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس سیاسی پارٹی کی جانب انگشت نمائی کررہی ہیں، جس میں خواتین کی شرکت ہمیشہ سے بھرپوررہی ہے ، جلسوں اور دھرنوں میں شرکت ہو، کسی اہم مسئلے پر سیاسی طور پر آواز اٹھانا ہو ،پی ٹی آئی کی خواتین کا کردار ہمیشہ نمایا ں رہا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کی خواتین نے ہمیشہ باوقار طور پر اپنا کردارنبھایا ہے ۔
یہ مقام حیرت نہیں کہ جو پارٹی پی ٹی آئی خواتین پر اخلاق سے گرے ہوئے فقرے کسنے میں شہرت رکھتی ہیں اسے آج یکا یک پی ٹی آئی کی خواتین کا درد کیوں محسوس ہو رہا ہے ، کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں کہ یہ تمام واقعہ مسلم لیگ (ن) نے خود اپنے گلوں بٹوں کی مدد سے انجام دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.