پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

اتوار 8 مئی 2016 16:45

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجازکو انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان کی جانب سے ایکسپوسنٹر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔

متعلقہ عنوان :