سعودی فضائیہ نے یمن سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کو فضاء میں تباہ کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 9 مئی 2016 21:55

سعودی فضائیہ نے یمن سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کو فضاء میں ..

ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) سعودی فضائیہ نے یمن سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم سعودی فضائیہ کی جناب سے بتایا گیا ہے کہ بیلسٹک میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے یمن سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :