صو با ئی حکو مت تعلیم اور صحت کے شعبے کی بہتر ی کیلئے بھر پورجد وجہد کررہی ہے،حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی

پیر 9 مئی 2016 23:04

گلگت ۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) صو با ئی وزیر برا ئے اطلاعات و تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبے کی بہتر ی کیلئے بھر پورجد وجہد کررہی ہے ،عوامی مسا ئل کا ادراک ہے۔

(جاری ہے)

مسا ئل سے نمٹنے کیلئے بھی اقد ا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء سے بات چیت کرتے ہوئے صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے احکا مات کی رو شنی میں قد رتی آفات سے نمٹنے کیلئے بھی خصوصی اقدامات کررہے ہیں۔مستقبل میں گند م کا زخیرہ 3ما ہ کیلئے رکھا جا ئیگا تاکہ عوام کو مشکلات درپیش نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :