صو با ئی حکو مت عوام کے مسائل حل کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے،فرمان علی

پیر 9 مئی 2016 23:04

گلگت ۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) صو با ئی وزیربلد یا ت و ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے فرمان علی نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت عوام کے مسائل حل کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے اور اس سلسلے میں تمام ذمہ داران کو عوامی مسائل فوری حل کر نے کا پا بند کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا ہے کہ پہلی بار گلگت بلتستان میں تمام وزراء عوامی مسا ئل کو ان کی دہلیز پرحل کر نے کیلئے پُر عزم ہیں اور ہنگا می حا لا ت سے نمٹنے کیلئے حکو مت نے ٹھو س اقداما ت اٹھا ئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عو ام کی پارٹی ہے اور عوام ہی پارٹی کا سر چشمہ ہے ۔مسلم لیگ ن جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور جمہوریت پر کھبی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :