بو گس کسا نو ں اور زمیندارو ں کو با ر دا نہ فراہم کرنے کے سکینڈ ل میں مز ید گرفتار یا ں

جمعہ 13 مئی 2016 12:59

سلانوالی۔13مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) و ز یر اعلی پنجا ب کے حکم پر سلانو الی میں بو گس کسا نو ں اور زمینداروں کو با ردا نہ فراہم کر نے کے سکینڈ ل میں ملو ث 10افرا د کو گرفتار کر نے کے بعد محکمہ فوڈ کے معطل شد ہ انسپکٹر چوکیدار سمیت 4سہو لت کا روں کو بھی گرفتار کر کے جیل بھجوا د یا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر سلانو الی خا لد محمو د گیلا نی کی رپورٹ کی روشنی میں و ز یر اعلی پنجا ب کے حکم پر ڈ ی سی ا وسر گو د ہا ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے سلانو الی میں چھاپہ مار کر فرضی کسا نو ں اور زمینداروں کی فہرستیں تیا ر کر کے ہز ار و ں گند م کی بو ر یا ں دینے کے جر م میں پٹو ا ر ی نصیر الدین سمیت 10افرا د کو ہراست میں لے کرجیل بھجوا د یا گیا تھا جبکہ دوسرے مر حلہ میں ا س غبن کے مر کز ی کر دا ر محکمہ فوڈ کے انسپکٹر حافظ عبدالرحمن لقما ن جو کہ پہلے سے ہی معطل شد ہ ہیں چوکیدار رحمت اللہ سمیت جعلی شناختی کا ر ڈ فراہم کر نے میں مد د دینے وا لے 4سہو لت کا ر عبید اللہ مظفر حیا ت غلا م عبا س اور فیض ا حمد کو بھی حراست میں لے کر جیل بھجوا د یا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :