سبزمر چ پر کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے،زرعی ما ہرین

جمعہ 13 مئی 2016 12:59

سلانوالی۔13مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں مر چپرکو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر گو ل گہر ے دھبوں کی صو ر ت میں ظا ہر ہو تی ہے جیسے جیسے یہ دھبے پھیلتے جا تے ہیں پھل د ر میا ن سے سیا ہ ہوجاتے ہیں اور آخر میں سا ر ا پھل سیا ہ ہو کر گل سڑ جا تا ہے۔

(جاری ہے)

پتوں کے مو ڑا ؤ ں کی و جہ سے پتے چڑمڑ ہو جاتے ہے پھو ل جھڑجاتے ہے۔اس بیما ر ی سے بچا ؤ کیلئے پھل آور ی سے پہلے ٹا پسن ا یم ر یڈ و مل گو لڈ یہ متبا د ل ز ہر ین 3تا 5مر تبہ بد ل کر سپر ے کریں۔ بیما ریو ں کے بر وقت تدار ک کیلئے پو دوں کا وقفے وقفے سے معا ئنہ کر تے ہو ئے رہیں جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :